تربت (پ ر) شھرک، کیساک، شاپک، سامی کے اسکولز جو اکیوسیں صدی اور آرٹیفشل انٹیلنجنس کے دور میں ٹوٹے پوٹے کچھے مکانات میں چل رہے ہیں۔ یہ اسکول پانی، بجلی، چار دیواری، لٹرین اور دوسرے اہم بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ ان اسکولوں کی خستہ حالی ان علاقوں کے چیرمینز اور حلقے کے ایم پی اے کیلئے ایک سوالیہ نشان ہے۔
یوسی چیرمینز کے لاکھوں فنڈز آخر کہاں خرچ ہو رہے ہیں؟ کروڈوں روپے کی بندات تو بنائے جا رہے ہیں لیکن اسکولوں پر کوئی توجہ نہیں دے رہا۔۔
ترجمان: نیشنل پارٹی تحصیل شھرک

