وفاقی حکومت نے عید العضیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ پر 4 عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نےچھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعیطلات 6 جون سے 9 جون تک ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں