تربت میں نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کے اعزاز میں میر حمل بلوچ کی جانب سے ظہرانہ

تربت (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری میر حمل بلوچ نے پارٹی کے مرکزی اور صوبائی قائدین کے اعزاز میں ایک پُروقار ظہرانے کا اہتمام کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں