اوستہ محمد،سیم شاخ میں شگاف،کھڑی فصلیں تباہ

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ضلع اوستہ محمد گنداخہ کے قریب سیم شاخ کو شگاف پڑنے سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا لوگوں نے اپنی مدداپ شگاف پر کر دیا تفصیلات کے مطابق ضلع اوستہ محمد کی تحصیل گنداخہ کے علاقے گوٹھ جعفر فقیر میں سیم کینال کو شگاف پڑنے سے گندم کی فصلیں تباہ ہو گئے جبکہ گاوں کے لوگ بڑی جدوجہد کے بعد اپنی مدداپ شگاف کو پر کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں