ایس ایس پی کچھی کے قافلے پر فائرنگ کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افرا د کو حراست میں لے لیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ایس ایس پی کچھی کے قافلے پر فائرنگ کا واقعہ پولیس کا گوٹھ شیر علی اور دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا پوچھ گچھ شروع کردی گئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز ایس ایس پی کچھی معاذالرحمان کے قافلے پر حملہ اور فائرنگ کے واقعہ پر پولیس کا کچھی کے گوٹھ شیر علی سمیت دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر ان سے پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں