نیشنل پارٹی کی ورکر کانفرنس حب و بیلہ کے اضلاع کی محنت سے کامیاب

حب (رپورٹر) نیشنل پارٹی حب بیلہ اوران کے پارٹی کارکنوں عہدے داروں مقامی صوبائی مرکزی قیادت جنکا مزکورہ اضلاع سے تعلق تھا بھرپور محنت نے ورکر کانفرنس کو بہترین انداز میں کامیاب کرا کر اپنے اضلاع اپنی لیڈرشپ اور پارٹی کو سرخرو کیا
اس عظیم الشان کامیابی پر تمام دوستوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ پارٹی کے تمام اضلاع انھی جزبات کے ساتھ یکسوئی سے کام کریں گے تاکہ پارٹی تمام بلوچستان میں متحرک اور منظم ہو اور عوامی مایوسی بدحالی بے روزگاری مہنگائی کے ستارے لوگ نیشنل پارٹی کو عوام دوست پالیسیوں مستقل مزاجی کی سیاست پر یقین رکھنے والے ہر دور میں جدوجہد کو راہ نجات سمجھنے والے لوگوں کے لیے امید کی کرن بنیں
جہد کار ساتھی ۔ٹکری میران بلوچ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری برائے بلوچستان

اپنا تبصرہ بھیجیں