ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی سی آئی اے پولیس کی کاروائی قتل کے مقدمے میں ملوث دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا پولیس کے مطابق سی آئی اے پولیس نصیرآباد نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر منگولی پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان نبی بخش اور لیاقت علی کو گرفتار کرکے منگولی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

