بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر کی قیادت میں وفد کی ڈی آئی جی کوئٹہ سے ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر عاشق حسین ہزارہ نے اپنے کابینہ اراکین کے ساتھ ڈی آئی جی کوئٹہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں بلوچستان کے سیکیورٹی ایشوز اور جلوس شہادت شہزادی کونین حضرت بی بی فاطمہ الزہراپر بات چیت ہوئی۔صدر بلوچستان شیعہ کانفرنس عاشق حسین ہزارہ نے ڈی ائی جی کوئٹہ کو ان کا عہدہ سنبھالنے پر خوش آمدید کہا اور اپنے تعاون کا یقین دلایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں