واجہ اسلم کوجہ کی وفات پر سیاسی و صحافتی حلقوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا

تربت/ پنجگور (نمائندہ )روزنامہ رھبر کے چیف ایڈیٹر انجنیئر بلوچ نے واجہ اسلم کوجہ کے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واجہ اسلم ایک باکردار، مخلص اور عوام دوست شخصیت تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں مرحوم کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

پنجگور :نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور ایم این اے پھلین بلوچ نے واجہ اسلم کوجہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واجہ اسلم ایک باکردار، مخلص اور عوام دوست شخصیت تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں مرحوم کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں