میر رحمت صالح بلوچ کے فنڈ سے پنجگور جامع مسجد اسکول ہال کی تعمیر آخری مراحل میں

پنجگور(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور ایم پی اے پنجگور میر رحمت صالح بلوچ کے فنڈ سے مرکزی جامع مسجد تار آفس کے اسکول ہال کی تعمیر اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔
انشاء اللہ یہ منصوبہ بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا، جس کے بعد مدرسہ کے طلبہ اس نئی سہولت سے بھرپور طور پر استفادہ حاصل کرسکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں