غلام قادر بلیدی کا شہید ایوب جان بلیدی کی 30ویں برسی پر خراج عقیدت

کوئٹہ(رپورٹر) شہید ایوب جان بلیدی آج سے تیس سال قبل 22 نومبر 1995 میں جسمانی طور پر عوامی خدمات کے منظر نامہ سے اس ہر دل عزیز سیاسی شخصیت کے مالک کو شہید کر دیا گیا، مگر ایوب جان بلیدی جیسے بلند کرداروں کے مالک جب جب معاشرے میں درندگی اور ظلم سر اٹھا لیتی ہے تو شہید ایوب جان بلیدی کی ضرورت انتہائی شدت سے محسوس کی جاتی ہے، شہید ایوب جان بلیدی کی تیسویں شہادت کے مناسبت سے میں اپنی دل کی انتہائی گہرائیوں اور عقیدت و احترام سے انہیں سلام پیش کرتے ہوئے اللہ رب العزت سے ان کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کرتا ہوں۔
سرخ سلام ایوب جان۔
غلام قادر بلیدی

اپنا تبصرہ بھیجیں