نصیر آباد (رپورٹر ) صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل بلوچستان علامہ مشتاق حسین عمرانی کا اپنی کابینہ کے ہمراہ ضلع صحبت پور کا دورہ اس دورہ میں ضلع صحبت پور کی تحصیل حیردین آدم پور صحبت پور میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر اور زہرہ اکیڈمی کے چیرمین علامہ ڈاکٹر شبیر الحسن میثمی کے مکمل تعاون سے ضلع صحبت پور کے مختف علاقوں میں مکانات کی تعمیرات کے کام کو دیکھا گیا مومنین سے ملاقات کی اس دورہ میں علامہ برکت علی چھلگری علامہ یقین علی علامہ اختر علی رضوانی برادر عباس علی بردار مستوئی برادر غلام حسین برادر محبوب علی جعفری موجود تھے

