رونالڈو کے منفرد انداز میں گول کرنے کی ویڈیو کے چرچے

ریاض (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے منفرد انداز میں گول کر نے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایک میچ میں سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک ایسا شاندار اوورہیڈ بائی سائیکل کک گول کیا جسے دیکھنے والے داد کیے بغیر نہ رہ سکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو جب سے سعودی عرب کی ایک لیگ سے جڑے ہیں تب سے ان کی مقبولیت عرب دنیا میں دن دگنی اور رات چگنی ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں