پرائیویٹ ڈینٹل کالجز میں داخلے بھی سنگین بحران سے دوچار ہوگئے ۔
پرائیویٹ ڈینٹل کالجز کی تقریبا آدھی سیٹیں بدستور خالی ہیں ۔ پرائیویٹ ڈینٹل کالجز کا میرٹ 55 فیصد تک گر گیا۔
پرائیویٹ ڈینٹل کالجز میں سیکنڈ ڈویژن والے بھی داخل ہوگئے ۔
پنجاب کے 18 پرائیویٹ ڈینٹل کالجز کی بی ڈی ایس کی 1100 سیٹوں پر داخلے ہوئے ۔پرائیویٹ ڈینٹل کالجز کی 519 سیٹیں بدستور خالی ہیں ۔

