صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف مری پہنچ گئے

مری (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف مری پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچے ہیں وہ کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کریں گے۔دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا بھی دورہ مری جلد متوقع ہے، جب کہ قائد ن لیگ آئندہ چند روز مری اور پھر چھانگہ گلی میں قیام کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں