سموگ کے باعث چھٹیوں کی جھوٹی افواہیں ,صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اسکولوں میں اضافی چھٹیوں سے متعلق خبروں کی تردید کر دی ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں کوئی اضافی چھٹیاں دینے کا فیصلہ نہیں ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ تمام تعلیمی اداروں میں معمول کے مطابق تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

