جنوبی وزیرستان لوئر(این این آئی) تحصیل برمل میں ایک دن کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرفیو سکیورٹی تھریٹس اور خدشات کے پیش نظر لگایا گیا ہے اورکرفیو کے باعث راغزئی بازار صبح 6 سے شام 7 بجے تک مکمل بند رہیگا۔ ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گاڑی والوں کو سکیورٹی فورسز سے 50 میٹر دور رُکنا ہوگا.نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو میں ایمرجنسی سروسز اور اجازت یافتہ افراد کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ضلعی انتظامیہ، بالخصوص ڈپٹی کمشنر نقیب اللہ کاکڑ، عوامی مسائل کے حل، شفاف طرزِ حکمرانی اور سرمایہ کار دوست ماحول کے فروغ کے لیے قابلِ تحسین اقدامات کر رہے ہیں،مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ
- دانشمندانہ منصوبہ بندی اور کڑی نگرانی کے نتیجے میں ہم صوبے کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں محدود وسائل اور لامحدود مسائل کے درمیان توازن قائم کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں،گورنربلوچستان
- پیپلز پارٹی عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت پر یقین رکھتی ہے،میر عبید اللہ گورگیج
- سود سے پاک مالیاتی نظام کا نفاذ پاکستان کی معیشت کیلئے ایک تاریخ ساز مرحلہ ثابت ہو سکتا ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر
- وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار نادر علی کی والدہ کو بینوولنٹ فنڈ کی مد میں 8 لاکھ 14 ہزار روپے کی ادائیگی کروا دی
- ژوب،بارش کے باعث2 مکانات کی چھتیں گرنے سے ملبے تلے دب کر خاتون،2بچے جاں بحق، 4زخمی
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کا گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ، 12 ملین روپے گرانٹ کا اعلان
- ہاں خریدا ہے جہاز
- زبردستی کا عشق
- سانچ : گرین الیکٹرک بسوں کا آغاز، ترقی، ماحول اور عوامی سہولت کا نیا سفر

