وزیراعظم اور آذربائیجان کے صدر کی ملاقات، معرکہ حق پر آذر بائیجان میں جشن منانے پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے آذبائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے سمیت بھارتی جارحیت کے دوران پاکستان کی حمایت پر تبادلہ خیال کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آذبائیجان کے شہر لاچین میں  وزیر مزید پڑھیں