پرچے لیک ہونے کے بعد پاکستان کے امتحانی نظام میں کیمبرج کی برتری کے دعوے سوالیہ نشان بن گئے

کراچی: کراچی: کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کی جانب سے دو درجن کے قریب نجی تعلیمی اداروں کو “اے اور او لیول” کے براہ راست امتحانات منعقد کرنے کا اختیار دینے کے بعد امتحانی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے ہیں . کیمبرج کی مزید پڑھیں