اتنی مہنگی گاڑی اور اتنا سستا فون؛مسلح ڈاکو  موبائل واپس پھینک گیا، ویڈیو دیکھیں

راولپنڈی: مہنگی گاڑی میں آنے والے شخص کے پاس سستا فون دیکھ کر مسلح ڈاکو موبائل واپس پھینک کر فرار ہوگیا۔ راولپنڈی کے علاقے رینج روڈ پر موبائل چھیننے کی واردات ہوئی، جس میں مہنگی گاڑی دیکھ کر ڈاکوؤں نے مزید پڑھیں