اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں کی منظوری حکومت نے دی، سیکرٹریٹ ذرائع

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے سیکرٹریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ منظوری خود وفاقی حکومت نے دی ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ نے تنخواہیں بڑھانے کا الزام مسترد مزید پڑھیں