راولپنڈی: تھانہ روات کی حدود میں مبینہ جعلی مقابلہ، عدالت کا سخت نوٹس، افسران کو نوٹس جاری

ملزم واحد عرف واحدی جعلی پولیس مقابلہ قتل کیس میں انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے سخت نوٹس لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق جعلی پولیس مقابلہ پر 2 پولیس انسپکٹرز افضال محمود اور زاہد ظہور کو شوکاز نوٹس جاری ہے۔ عدالت مزید پڑھیں