خیبرپختون خوا کے مختلف شہروں میں تیز بارش اور ژالہ باری، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پشاور: خیبرپختون خوا کے مختلف شہروں میں شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی، گلیاں پانی سے بھر گئیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ دیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش مزید پڑھیں