آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ”ہلال ٹاکس 2025“ پروگرام کا آغاز

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ’’Hilal Talks 2025‘‘ پروگرام کا آغاز ہوگیا جس میں ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 1950 اساتذہ کرام شریک ہو رہے ہیں۔ پروگرام میں نامور تعلیمی شخصیات اور صحافیوں نے مزید پڑھیں