شدید گرمی؛ سعودی حکومت کی عازمین حج سے خیموں میں رہنے کی اپیل

دنیا بھر سے فرزندگان توحید حج کے فریضے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے جہاں جھلسا دینے والی گرمی کو دیکھتے ہوئے خصوصی انتظامات کیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مناسک حج کی ادائیگی کے دوران مملکت کا درجہ مزید پڑھیں