سعودیہ کا ایران پر امریکا کیساتھ جوہری معاہدہ پر زور؛ اسرائیلی حملے سے بھی خبردار کردیا

سعودی عرب نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ جاری جوہری مذاکرات پر معاہدے کو حتمی شکل دیدے بصورت دیگر اسرائیل سے جنگ کا خطرہ مول لے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے وزیر مزید پڑھیں