آزاد کشمیر، باغ میں پولیس کی گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افسران سمیت 5 اہلکار شہید

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے باغ میں وین کھائی میں گرنے سے 5 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق  ہونے  کے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے دلی  ہمدردی و اظہار تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا مزید پڑھیں