جھوٹے اور گمراہ کن اشتہارات: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد: کمپیٹیشن (مسابقتی) کمیشن آف پاکستان نے کنگڈم ویلی پرائیویٹ لمیٹڈ پر اس کے ہاوٴسنگ منصوبے سے متعلق گمراہ کن اشتہارات دینے پر 15 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ سی سی پی کے مطابق کمپٹیشن کمیشن کے مشاہدہ مزید پڑھیں