ویسٹ انڈیز کے میتھیو فورڈ نے اے بی ڈی ویلیئرز کا تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا

ویسٹ انڈیز کے میتھیو فورڈ نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں صرف 16 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز کا تیز ترین ففٹی کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔ ڈی ویلیئرز مزید پڑھیں