پبی: نوشہرہ میں دلخراش واقعہ، 8 ماہ کی حاملہ خاتون کو زندہ جلا دیا گیا

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی میں دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں 8 ماہ کی حاملہ خاتون کو زندہ جلا دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نوشہرہ کےعلاقے میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش مزید پڑھیں