کراچی کے شدید گرمی میں جھلستے شہریوں کے لیے محکمہ موسمیات نے خوش خبری سنادی

کراچی: شہر قائد کے شدید گرمی میں پریشان باسیوں کے لیے محکمہ موسمیات نے اچھی خبر سنادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کراچی کے افق پر سمندری بادلوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں، جس مزید پڑھیں

پنجاب میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار؛ پختونخوا میں موسم شدید گرم اور خشک

پنجاب میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جب کہ خیبر پختونخوا میں موسم شدید گرم اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں اور ہلکی بارش موسم خوشگوار ہوگیا اور درجہ مزید پڑھیں

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں 34 ہوگئیں

بھارت کے شمال مشرقی علاقوں میں چار دنوں سے جاری شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 34 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سب سے زیادہ تباہی ہمالیائی ریاست سِکّم میں ہوئی جہاں پھنسے ہوئے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی؛ 88 افراد جاں بحق

نائیجیریا میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے سیلابی کیفیت اختیار کرلی جس میں پورا ایک قصبہ ڈوب گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ نقصان ریاست نائجر کے قصبے موکوا ہوا۔ یہ قصبہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری؛ بارش کہاں ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

لاہور: ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ بارشوں  سے حوالے سے بھی پیش گوئی جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے جبکہ شام کے بعد بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دیر، سوات، مزید پڑھیں

پنجاب میں گرمی کی لہر؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور: صوبائی دارالحکومت   سمیت پنجاب بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے  بارش سے متعلق بھی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے ان دنوں شدید گرمی مزید پڑھیں