ادیب و شاعر ریاض الرحمان ساغر کو دنیا سے رخصت ہوئے 12 برس بیت گئے

لفظوں کے جادوگر، احساسات کا مترجم اور نغمگی سے لبریز لہجہ رکھنے والے نامور شاعر، ادیب  اور صحافی ریاض الرحمان ساغر کو دنیا سے رخصت ہوئے 12 برس بیت گئے، مگر ان کے تخلیق کردہ گیت آج بھی سننے والوں مزید پڑھیں