بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 مسلح دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی ایک بڑی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 4 مسلح دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے ایک اہم کارروائی کی، جس کے دوران فائرنگ مزید پڑھیں