حکومت سندھ دنیا کی سب سے بڑی ہاؤسنگ اسکیم بنا رہی ہے، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ دنیا کی سب سے بڑی ہاؤسنگ اسکیم بنا رہی ہے۔ کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ ہمیشہ خواتین کو خود مختار مزید پڑھیں