مادرِ ملت فاطمہ جناح پر بننے والی ویب سیریز ’روحِ پاکستان‘ کی شوٹنگ مکمل

قائد اعظم کی چھوٹی بہن اور تحریک پاکستان میں اپنے بھائی کا بازو بننے والی مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔ اس ویب سیریز کے ڈائریکٹر دانیال افضل نے بتایا مزید پڑھیں