چین کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کیا جائے گا، احسن اقبال

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پرو فیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کیا جائے گا،سی پیک کا دوسرا مرحلہ صرف انفراسٹرکچر کی بہتری تک محدود نہیں مزید پڑھیں

بند کمروں میں کیے گئے فیصلے عوام پر مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، سہیل آفریدی

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبے میں امن کے قیام کے لیے 25 اکتوبر کو ضلع خیبر میں امن جرگہ بلانے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف نے ملاقات میں پاور شیئرنگ فارمولے پر عملدر آمد کی یقین دہانی کرائی ہے،آصف علی زر داری

کراچی (این این آئی)صدرمملکت آصف علی زر داری نے کہاہے کہ وزیر اعظم شہبازشریف نے ملاقات میں پاور شیئرنگ فارمولے پر عملدر آمد کی یقین دہانی کرائی ہے،حکومت کو مطالبات پورے کرنے کیلئے ایک ماہ مہلت دی جانی چاہیے۔ ذرائع مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈینگی کی سنگین صورتحال، مزید 21 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے

را ولپنڈی (این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے ڈینگی سے متعلق رواں سال 2025 کی رپورٹ جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں رواں سیزن مشتبہ ڈینگی کے تصدیق شدہ کیسز کی مجموعی تعداد 1093 رپورٹ ہوئی ہے۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

پاکستان مخالف پروپیگنڈا نہ کرنے پر دوسرے بڑے افغان چینل شمشاد ٹی وی کی نشریات معطل

کابل (این این آئی)افغان طالبان کی حکومت نے پاکستان مخالف بیانیہ پیش نہ کرنے پر ملک کے دوسرے بڑے نشریاتی ادارے شمشاد ٹی وی کی نشریات معطل کردیں، میڈیا تنظیموں نے معاملے کی وضاحت اور نشریات کی بحالی کا مطالبہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا پاک افغان امن معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاک افغان امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر اسلامی اور قریبی ہمسایہ ملک ہے، جس کے مزید پڑھیں

بلوچستان،فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیاں کرنے والا فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک مارا گیا۔پاکستان ٹیلی ویژن نیوزنے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ فتنہ الہندوستان کے سرغنہ جمیل مزید پڑھیں

اعلان نماز جنازہ

پنجگور ( این این آئی) پنجگور نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما حاجی صالح محمد کے بیٹے رکن صوبائی اسمبلی وسابق صوبائی وزیر میر صحت رحمت صالح اور چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل پنجگور عبدالمالک صالح کے چھوٹے بھائی ولید صالح کی نماز مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی رہنما حاجی فداحسین دشتی کی ولید صالح بلوچ کے قتل کی شدید مذمت

تربت( این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری اور ضلع کونسل کیچ کے سابق چیئرمین حاجی فداحسین دشتی نے اپنے ایک مذمتی بیان میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر میر رحمت صالح کے چھوٹے مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی رہنماؤں کی ولید صالح بلوچ کے قتل کی شدید مذمت

کوئٹہ (پریس ریلیز ) نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری برائے انسانی حقوق انیل غوری، سابق صوبائی سیکرٹری یوتھ محمد نعیم بنگلزئی، صوبائی رہنما سید آغا زین شاہ گیلانی اور شہباز گل نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں نیشنل پارٹی کے مزید پڑھیں