مجھے ظالم یا دکٹیٹر کہہ لو برداشت کرلوں گا لیکن بیوقوف نہ بولو، ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ظالم اور آمر کہلائے جانے کو برداشت کر سکتے ہیں تاہم انہیں بیوقوف نہ کہا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 79 سالہ امریکی صدر نے ایک ریلی میں اپنے حامیوں کو بتایا مزید پڑھیں

دہائیوں کی دشمنی ہے، امریکا کیساتھ معاہدہ پیچیدہ اور وقت طلب ہے؛ ایران

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا عمل پیچیدہ اور وقت طلب ہے کیونکہ ایران اور امریکا کے درمیان دشمنی کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ارنا مزید پڑھیں

غزہ فلوٹیلا کے رضاکاروں کیساتھ غیرانسانی سلوک؛ فرانس کی اسرائیلی وزیر پر سفری پابندی

فرانس نے اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

ایران کیساتھ امن معاہدہ یا جنگ، ابھی ففٹی ففٹی ہے؛ کل تک حتمی فیصلہ کریں گے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس وقت ففٹی ففٹی کی صورتحال ہے یعنی یا تو ایک اچھی ڈیل طے پا سکتی ہے یا پھر دوبارہ جنگ ہوگی اس کا حتمی فیصلہ کل تک ہوجائے گا۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی پالیسی پر فوری نظرثانی کا مطالبہ

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی موجودہ پالیسی پر فوری نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے ہفتہ وار شیڈول کو مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ: کوئٹہ سے پہلی اسپیشل ٹرین کا سفر شروع، مزید 2 ٹرینیں کراچی سے روانہ ہونگی

عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کی سفری مشکلات کے پیشِ نظر پاکستان ریلویز نے ملک بھر میں 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان ریلویز کے ترجمان کے مطابق پہلی خصوصی ٹرین آج صبح 10 بجے کوئٹہ مزید پڑھیں

وزیراعظم 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، اہم معاہدوں پر دستخط اور اعلیٰ سطح ملاقاتیں طے

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 4 روزہ دورۂ چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژو پہنچ گئے۔ شیاؤ شین ائیرپورٹ ہانگژو پہنچنے پر نائب گورنر ژجیانگ شو وینگوانگ، چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائیڈونگ اور پاکستان کے چین میں سفیر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ چین؛ ایم او یوز پر دستخط، سی پیک، دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران ژجیانگ صوبے میں مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط ہوئے اور صوبائی قیادت سےملاقات کے دوران صوبائی سطح پر تعاون، پاک-چین اقتصادی راہداری(سی پیک) فیز ٹو اور دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ مزید پڑھیں

جنگل کا قانون

ڈاکٹر حسین احمد پراچہ دو تین روز پہلے روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں مذاکرات کے بعد جو مشترکہ اعلامیہ جاری کیا اسے سن اور پڑھ کر ہر شخص کو یوں لگا: میں مزید پڑھیں