بنگلہ دیش اور پاکستان میں وفود کی سطح پر مذاکرات: تجارت اور معاشی تعاون پر گفتگو

وزارت خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستانی وفد نے اتوار کو بنگلہ دیش کے اعلیٰ حکام سے دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور سارک کی بحالی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی ہے۔  مزید پڑھیں

ماہرین نے خلائی لانچنگز سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی سے خبردار کردیا

ماہرین نے خلائی جہازوں کی لانچنگ سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کے خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماہرین نے خاص طور پر اسمارٹ سیٹیلائٹس کی بڑھتی تعداد اور راکٹ لانچز کے اثرات سے عالمی برادری کو مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ٹریفک پولیس کی لوٹ مار ناقابل برداشت، عوام کی محنت کی کمائی چالان کی نذر، پشمولی پارٹی

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ شہر میں ٹریفک پولیس کی لوٹ مار ناقابل برداشت ہوچکی ہے، ٹریفک پولیس کے حکا م کے مطابق 78لاکھ چالان کی مد میں مزید پڑھیں

ترقی کوئی منزل نہیں بلکہ ایک مسلسل عمل کا نام ہے جس کیلئے مشترکہ کوششوں اور خدمت خلق کے جذبہ کی اشد ضرورت ہے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میں اپنی طویل سیاسی جدوجہد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ترقی کوئی منزل نہیں بلکہ ایک مسلسل عمل کا نام ہے جس کیلئے مشترکہ کوششوں اور خدمت خلق مزید پڑھیں

شہریوں کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کیلئے اپنے محدود وسائل کو بروئے کار لاتے ہیں،ڈپٹی کمشنر کچھی جمعداد خان مندوخیل

کچھی(این این آئی)چیف سیکرٹری بلوچستان کی خصوصی احکامات کے مطابق آج سب ڈویژن بھاگ میں ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعداد خان مندوخیل کی صدارت میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا کھلی کچہری میں مزید پڑھیں

جھل مگسی میں پولیس اورلیویز فورس کی سنیپ چیکنگ

جھل مگسی (این این آئی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)جھل مگسی عبدالغفور جمالی نے ایس ایچ او سٹی گنداواہ ذوالفقار علی پندرانی اور نائب رسالدار میرحسن سپرو اور پولیس و لیویز فورس کے اہلکاروں کی ٹیم کے ہمراہ کلمہ چوک اور گاجان مزید پڑھیں

ملک میں قوموں کی برابری پر مبنی حقیقی جمہوری فیڈریشن ناگزیر ہے، جمہوریت ہی دراصل عوام کی طاقت ہے،سید شراف آغا

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں قوموں کی برابری پر مبنی حقیقی جمہوری فیڈریشن ناگزیر ہے، جمہوریت ہی دراصل عوام کی طاقت ہے،حقیقی جمہوریت ہی کے ذریعے عوام اپنے نمائندوں کا مزید پڑھیں

کیسکو کی جانب سے اضافی بلوں کے خلاف آ ل پارٹیز ٹریڈ یونینز کا احتجاجی مظاہرہ

قلات (این این آئی)کیسکو کی جانب سے بجلی کی اضافی بلوں کے خلاف آل پارٹیز ٹریڈ یونیئنز اور عوام سراپا احتجاج بازار بند، شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ قلات میں آل پارٹیز کا بجلی کی بلوں کے اضافہ کے خلاف میونسپل مزید پڑھیں

ایف آئی اے بلوچستان نے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 4بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(این این آئی)ایف آئی اے بلوچستان نے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 4بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے بلوچستان زون کا انسانی اسمگلرز کے خلاف مزید پڑھیں