پنجگور کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں،فریداحمد

پنجگور(این این آئی)پنجگور انجمن تاجران کمیٹی کے صدر فرید احمد اور کمیٹی ممبران نے پنجگور میں بس اور ذمیاد گاڑی کے خوفناک تصادم میں قیمتی جانوں کے ضیاع ہونے پر گہرے رنج و غم افسوس کا اظہار کیا ہے.حادثے کی مزید پڑھیں

پنجگور آل بلوچستان سندھ بس کوچز یونین کے رہنما آغا شاہ حسین کا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت

پنجگور (این این آئی) پنجگور آل بلوچستان سندھ بس کوچز یونین کے رہنما آغا شاہ حسین نے سرادک سی پیک روڑ پر المناک ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والے افراد کے ورثا سے دلی تعزیت کرتے ہوئے شہدا کے درجات مزید پڑھیں

سنجاوی ہسپتال میں جن سہولیات کی کمی، انہیں بھی جلد پورا کیا جائے گا،صوبائی وزیر نورمحمد خان دمڑ

سنجاوی (این این آئی) صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین فوڈ اتھارٹی بلوچستان حاجی نور محمد خان دمڑ نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سنجاوی کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ہسپتال کے ایم ایس نور باقی زخپیل نے صوبائی وزیر کو مزید پڑھیں

بارڈر کی مسلسل اور طویل بندش سے پنجگور سمیت بلوچستان بھر میں بے روزگاری ایک سنگین رخ اختیار کرگئی ہے،آغا شاہ حسین

پنجگور(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی مکران ڈویژن کے سیکرٹری آغا شاہ حسین نے کہا ہے کہ بارڈر کی مسلسل اور طویل بندش سے پنجگور سمیت بلوچستان بھر میں بے روزگاری ایک سنگین رخ اختیار کرگئی ہے اہل بلوچستان کے روزگار مزید پڑھیں

انتہا پسندی کا مستقل حل صرف طاقت یا جنگ نہیں ہے، بلکہ اصل علاج تعلیم اور شعور ہے اور مستقبل جے معماروں کو اچھی اور غیر متعصبانہ تعلیم دی جائے،پروفیسر محمد ابراہیم ابڑو

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی)برائٹ اسٹار ڈیولپمنٹ سوسائٹی بلوچستان (BSDSB) نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم (UNODC) اور نیکٹا کے تعاون سے نصیرآباد ڈویژن کے صدر مقام ڈیرہ مراد جمالی میں ایک روزہ آگاہی و ثقافتی سیمینار مزید پڑھیں

ڈھاڈرپولیس نے موٹرسائیکل سواروں سے منشیات برآمد کرکے2افراد کو گرفتار کرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈھاڈرپولیس نے موٹرسائیکل سواروں سے منشیات برآمد کرکے2افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو ڈھاڈرپولیس نے دوران چیکنگ موٹرسائیکل سواروں سے 4کلو آئس سیشہ برآمد کرکے 2ملزمان رحمت اللہ اور حکمت اللہ مزید پڑھیں

ایف اے او کے اقدامات دیہی خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں،سیکریٹری لائیو اسٹاک بلوچستان

اوتھل (این این آئی) سیکریٹری لائیو اسٹاک بلوچستان محمد طیب لہڑی نے گزشتہ روز کنراج کے حاجی لیماں گوٹھ میں گوادر لسبیلہ لائیولی ہْڈ سپورٹ پروگرام (GLLSP-II) کے تحت فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (FAO) کے زیر اہتمام قائم خواتین فارمر مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں دی بلڈ ہیروز ٹیم نوشہرہ کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ

پشاور(این این آئی)قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں دی بلڈ ہیروز ٹیم نوشہرہ کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا۔ بلڈ ڈونیشن کیمپ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ محمد عمران نے ہسپتال ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر حمز اللہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی مردان، ہنگو اور سوات میں بڑی کارروائیاں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے مردان، ہنگو اور سوات میں گذشتہ روز بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش برآمد کرلیں۔ترجمان فوڈ اتھارٹی نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سبی کا ڈویژنل ہیڈکوارٹرٹیچنگ ہسپتال سبی کا دورہ،آپریشن تھیٹر کا افتتاح کیا

سبی (این این آئی)ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی اور ایس ایس پی سبی اختر نواز نے گزشتہ رات ڈویژنل ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال سبی میں آپریشن تھیٹر کا افتتاح کیا۔ افتتاح کے بعد انہوں نے جدید سہولیات سے آراستہ آپریشن مزید پڑھیں