شعیب اختر کو بالی ووڈ میں اداکاری کی آفر ہوئی تھی، کرکٹر نے انکار کیوں کیا؟

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران بالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی مگر انہوں نے فلمی دنیا میں قدم نہ رکھنے کا فیصلہ کیا۔ شعیب مزید پڑھیں

بلیک لائیولی اور جسٹن بالڈونی کا قانونی تنازع، عدالت کا نیا فیصلہ آگیا

ہالی ووڈ اداکارہ بلیک لائیولی اور اداکار و ہدایتکار جسٹن بالڈونی کے درمیان طویل قانونی تنازع نے ایک اور اہم موڑ لے لیا جب امریکی عدالت نے بلیک لائیولی کو وکلا کی فیس اور قانونی اخراجات کی مد میں 407,451.75 مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں 38 ہزار 18سکولز ہیں، ایک بھی سکول ٹوائلٹس کے بغیر نہیں ہے : محکمہ سکول ایجوکیشن

سٹی 42: محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 38 ہزار 18سکولز ہیں، ان سکولوں میں 2 لاکھ 23ہزار 793ٹوائلٹس کی سہولت میسر ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں 4200 نئے ٹوائلٹس بنائے جارہے ہیں،پورے مزید پڑھیں

میٹا نے نو عمر افراد کیلئے فیس بک اور انسٹاگرام کے اوقات محدود کردیے

میٹا نے نوعمروں کے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو محدود کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کی نئے قانون کے تحت میٹا نوعمروں کے فیس بک اور انسٹاگرام کے استعمال کو روزانہ دو مزید پڑھیں

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی اور چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں 35 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس مزید پڑھیں

آج رات ملک گیر ہڑتال کا اعلان کروں گا، اپوزیشن بھی دھرنوں کا ساتھ دیں، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وہ آج رات ملک گیر ہڑتال کا اعلان کریں گے، اپوزیشن جماعتیں بھی جماعت اسلامی کے دھرنوں کا ساتھ دیں۔ لاہور کے چیئرنگ کراس پر جماعت اسلامی کا دھرنا مزید پڑھیں

پمز واقعہ: قومی اسمبلی کی ہیلتھ کمیٹی کا جائزہ، وزیر صحت اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے استعفے کا مطالبہ

قومی اسمبلی کی ہیلتھ کمیٹی کے چیئرمین اور ارکان نے پمز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج وہ گزشتہ روز کے واقعے کے تناظر میں پمز آئے ہیں۔ چیئرمین کمیٹی مہیش کمار نے کہا کہ کل جو مزید پڑھیں

پمز حادثے کی عبوری رپورٹ کل آجائے گی، ذمہ داروں کا تعین ہوجائیگا، وزیر قانون

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پمز حادثے کی عبوری انکوائری رپورٹ کل آجائے گی، واقعے کی آزادانہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے انسانی جان کی کوئی تلافی نہیں ہے، یہ کمیٹی ذمہ مزید پڑھیں

رحیم یار خان؛ کول ٹرین حادثے کا شکار، انجن الٹ گیا، 10 ویگنیں پٹڑی سے اتر گئیں

لاہور: کراچی سے آنے والی یوسف والا کول ٹرین فیروزہ ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ کوئلے سے بھری ٹرین بریک نہ لگنے کے باعث سینڈ ہمپ میں گھس گئی جس کے باعث کول ٹرین کا انجن ہی مزید پڑھیں