محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے دو روز معطل رہنے کے بعد ٹرین سروس بحال کردی

کوئٹہ (این این آئی)محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے دو روز معطل رہنے کے بعد ٹرین سروس بحال کردی،پشاور جانے کیلئے جعفر ایکسپریس آ ج اتوار کو روانہ ہوگی۔ ریلویز حکام کے مطابق ریلوے ٹریک کی مرمت کی وجہ سے 14اور مزید پڑھیں

بلوچستان بار کا کیچ اور مکران میں امن و امان کی روز بروز خراب ہوتی صورتحال پر اظہار تشویش

تربت (این این آئی)بلوچستان بار کے وائس چیئرمین جاڑین دشتی ایڈووکیٹ، مجید شاہ ایڈووکیٹ، خلیل ایڈووکیٹ، نیاز ایڈووکیٹ، رستم گچکی ایڈووکیٹ و دیگر نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیچ اور مکران میں بگڑتی ہوئی امن و مزید پڑھیں

جھل مگسی،نوابزادہ ظفر مگسی کرش پلانٹ پر مسلح افراد کا حملہ،مقامی ٹھیکیدار، 4ساتھی اغواء کر کے فرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) جھل مگسی میں نواب زادہ ظفر مگسی کرش پلانٹ پر مسلح افراد کا حملہ مقامی ٹھیکیدار ان کے چار ساتھیوں اور گاڑی کے ساتھ اغواء کرکے نا معلوم مقام کی طرف لے گئے واقعے مزید پڑھیں

مستونگ میں وزیر داخلہ بلوچستان کے قافلے پر دہشتگرد حملہ بزدلانہ اور قابلِ مذمت ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ (این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کے قافلے پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

شور پرود آپریشن،10 دہشت گردوں کا ہلاک ہونا سیکیورٹی فورسز کی کامیابی ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خضدار اور قلات کے سرحدی علاقے شور پرود میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائی پر فورسز کو مزید پڑھیں

تعلیم معاشرے کی ترقی و نوجوان نسل کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے، میر سرفراز بگٹی

شمالی ڈیرہ بگٹی(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شمالی ڈیرہ بگٹی میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے، معیار کو یقینی بنانے اور مقررہ مزید پڑھیں

میر علی حسن زہری اور سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی قیادت میں حب میں جشن آزادی کی عظیم الشان تقریب

حب( رپورٹر) پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر میر علی حسن زہری اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی جانب سے حب مزید پڑھیں

بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے

بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، یومِ مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیل کی ایک گھر پر بمباری؛ ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

جنوبی لبنان میں ایک اسرائیلی فضائی حملے کے دوران افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لبنانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ جنوبی لبنان کے علاقے انصار کے قریب کیا گیا، جہاں اسرائیلی مزید پڑھیں