صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے‘عاشق حسین کرمانی

لاہور (این این آئی)وزیراعلی پنجاب ویٹ سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے جس میں 1000 ٹریکٹرز شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ وزیر زراعت مزید پڑھیں

حرا مانی کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو حیران کر دیا،مداحوں کی تنقید

کراچی (این این آئی)حرا مانی کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو حیران کر دیا، سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان امڈ آیا۔پاکستانی اداکارہ حرا مانی اپنے منفرد انداز اور ڈراموں میں جاندار اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، ایک مزید پڑھیں

جیو فلمز”دیمک“ کا دھماکا خیز دوسرا ہفتہ، سنیما گھروں میں ہاؤس فل شوز

کراچی (این این آئی)پاکستانی سنیما کی تاریخ کی سب سے بڑی ہارر فلم”دیمک“ شاندار کامیابی کے ساتھ اپنے دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے، ملک بھر کے مختلف سنیما گھروں میں اس فلم کے تمام شوز مکمل طور پر مزید پڑھیں

فضائی حدود کی بندش کے بحران نے بھارت کو بری طرح جکڑ لیا

نئی دہلی (این این آئی)مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے مابین شدید کشیدگی کے باعث خطے کے فضائی راستے غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی حملے اور اس پر ایرانی جوابی کارروائی کے بعد 6 ممالک نے مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول، ایران کو دفاع کا پورا حق حاصل ہے‘ پاکستان

نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوام مزید پڑھیں

پاکستان میں خون کی قلت بڑا مسئلہ، شہری عطیہ کریں‘ وزیراعظم کی اپیل

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اپیل کی ہے کہ پاکستان میں خون کی قلت ایک بڑا مسئلہ ہے، شہری رضاکارانہ طور پر خون عطیہ کریں۔خون عطیہ کرنے کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم مزید پڑھیں

نجف سے کراچی، باکو سے لاہور اور کراچی سے جدہ کیلئے 7 پروازیں منسوخ

کراچی (این این آئی)ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ اور کشیدگی کے باعث نجف سے کراچی، باکو سے لاہور اور کراچی سیجدہ کیلیے 7 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔غیرملکی ایئرلائن کی کویت سے کراچی کی 2 پروازیں 6 گھنٹے سے مزید پڑھیں

جواد امین کو پاکستان نرسنگ کونسل کے صدر کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواد امین کو نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کے صدر کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے فرزانہ ذوالفقار کی مزید پڑھیں

عمر ایوب تھانہ نیو ٹاؤن مقدمہ میں شامل تفتیش، تحریری بیان جمع

راولپنڈی(این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب تھانہ نیو ٹاؤن میں درج 24 نومبر جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالتی حکم پر شامل تفتیش ہو گئے۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے حکم کے بعد عمر ایوب نے مزید پڑھیں

یورپین یونین ہمارے خطے میں مستقل قیام امن کیلئے کردار ادا کرے، بلاول بھٹو

برسلز(این این آئی)پاکستان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یورپین یونین ہمارے خطے میں مستقل قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا۔ یہ بات پاکستان سے آئے ہوئے بین الپارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے یورپین مزید پڑھیں