یومِ آزادی تجدیدِ عہد کا دن ہے، وطن کو ناقابلِ تسخیر بنانے کا عزم کریں، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ہر برس 14 اگست کو ملک بھر میں یوم آزادی قومی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے لیکن 10 مئی 2025 کو بھارت سے مزید پڑھیں

صحبت پورٌ :ڈپٹی کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی تقریب، پولیس کی چاق و چوبن دستے کی سلامی

صحبت پور(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی تقریب، پولیس کی چاق و چوبن دستے کی سلامی ملک بھر کی طرح ضلع صحبت پور میں بھی یومِ آزادی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد کی گٸی مزید پڑھیں

جامعہ تربت میں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی یاد میں پروقار تقریب کا انعقاد

تربت( کیچ رپورٹ مبارک علی) جامعہ تربت میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی یاد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد یونیورسٹی آف تربت میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی اور تاریخی معرکہ حق کی یاد میں مزید پڑھیں

چودہ اگست

محمد اظہارالحق بادشاہ کشتی کی سیر سے لطف اندوز ہونا چاہتا تھا مگر اس کے ایک غلام نے سارا مزہ کرکرا کر دیا۔ غلام اس سے پہلے کشتی میں کبھی سوار نہیں ہوا تھا۔ چاروں طرف پانی دیکھ کر خوف مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی ہمدردی کا عالمی دن 19 اگست کو منایا جائے گا

مکوآنہ(این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 19 اگست 2024 کو انسانی ہمدردی کا عالمی دن منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصد ان تمام انسان دوست لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے جنہوں نے انسانی ہمدردی مزید پڑھیں

پاکستان کا78واں جشن آزادی (آج)14اگست روایتی جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایا جائیگا

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان کا78واں جشن آزادی(آج) 14اگست کو روایتی جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا جشن آزادی کے سلسلے میں فیصل آباد سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات منعقد مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات، بلوچستان میں شام 5 سے صبح 5 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے میں رات کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے مطابق صوبے بھر کی شاہراہوں پر شام 5 مزید پڑھیں

یوم آزادی پر شکر پڑیاں پریڈ گرانڈ میں دفاعی سازوسامان کی شاندار نمائش

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں جشنِ آزادی اور معرکہ حق کی فتح کی تیاریاں عروج پر ہیں،(آج) 14اگست کے موقع پر شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں عوام کیلئے خصوصی تقریبات اور دفاعی سازوسامان کی شاندار نمائش کا اہتمام کیا مزید پڑھیں