بلوچستان میں آئی ٹی، انجینئرنگ، زرعی اور سائنس و ٹیکنالوجی کی جامعات کا قیام تعلیم، روزگار، خوشحالی اور امن کی طرف راستہ ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کا حل سڑکوں، عمارتوں اور ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ علم، ہنر اور روزگار کے ایسے نظام مزید پڑھیں

محمودخان اچکزئی کے زیر صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد/کوئٹہ(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، پشتونخو امیپ کے چیئرمین محمودخان اچکزئی کے زیر صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں علامہ ناصر عباس جعفری، سلمان اکرم راجہ، سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف، مزید پڑھیں

بلوچستان میں پہلی مرتبہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا بی ایس پروگرام شروع

نیویارک/کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا عالمی سربراہی اجلاس موجودہ وقت کے دو متعین کردار نوجوانوں اور مصنوعی ذہانت پر مرکوز ہے، نوجوان پوری انسانیت کے مشترکہ مستقبل کی نمائندگی کر رہے مزید پڑھیں

اقلیتوں عالمی کے دن کے موقع پر مشتاق مٹو کی جانب سے تقریب کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن کے صدر مشتاق مٹو کی میزبانی میں اقلیتوں کے عالمی دن (11 اگست) کے موقع پر ملیر میمن گوٹھ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مزید پڑھیں

میر چاکر خان رند یونیورسٹی سیوی میں یومِ آزادی کی تقریبات کو بھرپور جوش و جذبے، ملی یکجہتی اور نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ممتاز علی بلوچ

سیوی(اللہ داد رند)جشنِ آزادی کی خوشیاں منانا ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے، پاکستان ہماری پہچان اور ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔ میر چاکر خان رند یونیورسٹی سیوی میں یومِ آزادی کی تقریبات کو بھرپور جوش مزید پڑھیں

فیسٹیول کا مقصد نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدان میں موجود ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے رحیم بخش جوئیہ

سیوی(اللہ داد رند)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی اور صوبائی وزیر کھیل محترمہ مینا مجید کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ کھیل کے زیر اہتمام سیوی میں جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ جاری مزید پڑھیں

نوجوان مضبوط ہوں گے تو پاکستان مضبوط ہوگا۔سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد( رپورٹر) سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے عالمی یومِ نوجوانان 2026ء کے موقع پر اپنے نوجوانوں کے ایک وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی نوجوان نسل ملک کا سب مزید پڑھیں