ہمسایہ ملک کی اشتعال انگیزی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارے مشرقی ہمسایہ ملک کی حالیہ بلا اشتعال اور بلاجواز فوجی جارحیت علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہے۔ ثالثی کی بین مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان حج پر روانہ، منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی آج صبح حج پر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی عید کے چوتھے روز واپس آئیں گے، جسٹس منیب اختر آج قائم مقام چیف مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور: لاہور میں گزشتہ روز شدید گرمی کے بعد رات کو تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں، تیز ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کے مارے افراد نے سکھ کا سانس لیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مزید پڑھیں

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف؟ آمدن پر ٹیکس کتنا کم ہوگا؟ تجاویز سامنے آ گئیں

اسلام آباد: وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے  کے لیے ریلیف اور آمدن پر ٹیکس میں کمی سے متعلق تجاویز سامنے آ گئیں۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی وفاقی حکومت کو افسران کی ترقی کا ریکارڈ جمع کرانے کی آخری مہلت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے گریڈ 21 سے 22 میں ترقیوں پر وفاق کو ریکارڈ جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں گریڈ 21 سے 22 میں جانے والے افسران کی ترقیوں کی مزید پڑھیں

مون سون سیزن کیلیے موسمی آؤٹ لک جاری، کن علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان؟

کراچی: محکمہ موسمیات نے مون سون سیزن 2025 کے لیے موسمی آؤٹ لک جاری کر دیا، جس میں بعض علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں جبکہ جولائی سے ستمبر کے دوران ملک بھر میں اوسط درجہ حرارت معمول سے زیادہ مزید پڑھیں

بہاولنگر: واٹر سپلائی کے تنازع پر فائرنگ سے باپ اور دو بیٹے جاں بحق

لاہور: بہاولنگر تھانہ صدر کی حدود میں واٹر سپلائی کے تنازع پر فائرنگ سے باپ اور دو بیٹے جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چشتیاں تھانہ صدر کی حدود میں چک نمبر 33 فتح میں واٹر سپلائی پانی کے کنکشن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے وکیل عمران شفیق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ میں پیشی کے مزید پڑھیں

کراچی؛ جائیداد  کے تنازع پربیٹےنے ماں، باپ، ماموں اوربھائی پر گولیاں چلا دیں

کراچی: جائیداد کے لالچ میں خون سفید ہوگیا، شہر قائد میں ناخلف بیٹے نے ماں، باپ، ماموں اور اپنے چھوٹے بھائی پر گولیاں چلا دیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق باغ کورنگی گلشن ملت سوسائٹی کے قریب گھر میں فائرنگ کا مزید پڑھیں