وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار غلام مرتضٰی کو بجلی کے بل پر 20400 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا

کوئٹہ: وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار غلام مرتضٰی کو بجلی کے بل پر 20400 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔درخواست گزار غلام مرتضٰی نے بتایا کہ کیسکو کی جانب سے انہیں 20400 روپے کا غیر منصفانہ طور مزید پڑھیں

حکومتِ بلوچستان خواتین کے حقوق کے تحفظ، ان کے بااختیار بنانے اور محفوظ معاشرے کی تشکیل کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر عملی اقدامات کر رہی ہے: سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ سائرہ عطا

کوئٹہ: محکمہ ویمن ڈویلپمنٹ حکومتِ بلوچستان، بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (BUITEMS)، اسٹرینتھننگ پارٹیسپیٹری آرگنائزیشن (SPO) اور اقوام متحدہ کے ادارے UNFPA کے اشتراک سے “پروونشل میڈیا فیلوشپ پروگرام” کی افتتاحی تقریب بیوٹمز کے پنک ہال مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے: ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی تودیشکی

کوئٹہ: ایران کے قونصل جنرل محمد کریمی تودیشکی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس مقصد کے لیے دونوں ممالک کو اعلیٰ مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان نے بیورو کریسی میں تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے بیورو کریسی میں تبادلوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا چیف سیکرٹری بلوچستان کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کے منتظر نوراحمدپرکانی کو سیکرٹری ماحولیات، سائرہ عطاء کو کمشنر لسبیلہ ڈویژن،شیرشاہ غلزئی کو سیکرٹری وومن مزید پڑھیں

پاک ایران بارڈر کی طویل بندش نے نہ صرف ضلع کیچ بلکہ پورے مکران ڈویژن اور بلوچستان کی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے،مرکزی انجمن تاجران بلوچستان

کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے انجمن تاجران رجسٹرڈ کیچ کی جانب سے پاک ایران بارڈر کو فوری طور پر کھولنے کے مطالبے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارڈر کی طویل بندش نے نہ صرف ضلع کیچ مزید پڑھیں

بلوچستان قدرتی وسائل، جغرافیائی اہمیت اور معاشی امکانات کے اعتبار سے بے پناہ صلاحیتوں کا حامل صوبہ ہے، وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس پیر کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، مزید پڑھیں