میڈیا اداروں سے تنازع، وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کیلئے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا

​​​​​​​واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور بڑے میڈیا اداروں کے درمیان جاری تنازع کے دوران وائٹ ہاؤس نے یوٹیوب پر ’TRUMP TV: The Essentials Station‘ کے نام سے 24 گھنٹے چلنے والا ڈیجیٹل چینل لانچ کردیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

ایرانی ایئرلائنز پر امریکی پابندیوں کی دھمکی، چین نے مخالفت کردی

بیجنگ: چین نے ایرانی ایئرلائنز پر ممکنہ امریکی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے انہیں ’غیر قانونی‘ قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے کہا کہ بیجنگ ایسی یک طرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے جن کی مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی اجلاس؛ برازیلی صدر کی اسرائیل پر تنقید؛ غزہ اور ایران کی حمایت کردی

برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں عالمی تنازعات پر سفارت کاری کو واحد راستہ قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل میں فوری اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

دنیا میں دراڑیں گہری ہوگئیں، طاقت بے قابو ہو رہی ہے، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں خبردار کیا ہے کہ دنیا میں بڑھتے تنازعات، عدم مساوات، موسمیاتی بحران اور مصنوعی ذہانت کے پھیلاؤ نے عالمی نظام کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس؛ صدر ٹرمپ کا ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کا عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایرانی حکام سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

ایران سے متعلق بڑا فیصلہ، اب کیوبا کی باری، وینزویلا کا پیٹرول اور اپنی تعریفیں؛ ٹرمپ کا خطاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنی حکومت کے گن گاتے ہوئے کہا کہ ان کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقت ور ہوچکا ہے۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

ملکی ایئرپورٹس پر مسافروں کو ناقص سہولیات کی فراہمی پر ایئرلائنز کیخلاف ایکشن

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے ملکی ایئر پورٹس پر مسافروں کو ناقص سہولیات کی فراہمی پر متعدد ائیرلائنز پر بھاری جرمانے عائد کردیے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے سامان کی ترسیل میں تاخیر پر ایئر لائنز کے خلاف کارروائی کی ہے، یکم مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات؛ پاکستان کا عالمی مالی معاونت تیز کرنے کا مطالبہ

موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات کے پیش نظر پاکستان نے عالمی مالی معاونت تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے شدید خطرات کا سامنا ہے، قدرتی مزید پڑھیں

اسلام آباد پر اب چڑھائی ہوئی تو ایسا روکیں گے دوبارہ کوئی آنے کا سوچے گا بھی نہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر اب چڑھائی ہوئی تو ایسا روکیں گے کہ آئندہ کوئی آنے کا سوچے گا بھی نہیں۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دے گی، کسی بھی صورتحال میں قانون کی عمل داری یقینی مزید پڑھیں