سابق چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن پرویز بٹ انتقال کرگئے

اسلام آباد: سابق چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن پرویز بٹ 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق سابق چیئرمین پرویز بٹ 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کا شمار پاکستان کے مزید پڑھیں

‘میاں صاحب برا نا منائیں، کشمور ہو یا کشمیر، دونوں کے عوام اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے’ بلاول کا نواز شریف کو جواب

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے مسلم لیگ نے کے قائد میاں نواز شریف کو جواب دیتےہوئے کہاکہ کشمور ہو یا کشمیر ہو ان دونوں شہروں کے عوام اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے۔ گزشتہ دنوں میاں نواز شریف نے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن سے ایک دن پہلے بسیں بھیج کر دھاندلی کی گئی، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات سے قبل 20 کروڑ روپے کی بسیں بھیج کر کشمیری عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ میرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پاکستان اور پاکستانی ایجنسی سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے والا ملزم گرفتار، تانے بانے انڈیا سے ملتے ہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کاکہنا ہےکہ پاکستان اور پاکستانی ایجنسی سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے والا ملزم گرفتار کیا گیا جس کے تانے بانے انڈیا سے ملتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں نے 2 مساجد کو نذرِ آتش کردیا

نابلس شہر کے جنوب میں واقع قصبے قصرہ کے میئر عبدالعظیم وادی نے بتایا کہ آبادکاروں نے قصبے کے جنوبی حصے میں زیر تعمیر مسجد کو نذرِ آتش کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حملہ آوروں نے مسجد کی دیواروں مزید پڑھیں

شام اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ طےکرنےکیلئےکام کر رہا ہے، شامی صدر

شامی صدر احمد الشرع نے انکشاف کیا ہےکہ شام اسرائیل کے ساتھ ایک سکیورٹی معاہدہ طےکرنےکے لیےکئی ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیےگئے خصوصی انٹرویو میں شامی صدر احمد الشرع کا مزید پڑھیں

کویتی حکومت نے پاکستان سے دفاعی شعبے میں تعاون کے معاہدےکی منظوری دے دی

کویت اورپاکستان کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون کا معاہدہ ہوگیا ہے اورکویتی حکومت نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق باضابطہ منظوری کو آج سرکاری گزٹ میں شائع کردیا گیا ہے، منظوری حکم نامہ نمبر مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کیخلاف اب جہاد اور مزاحمت کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں رہا، ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای نے صیہونی حکومت کے خلاف حزب اللہ کی ثابت قدم مزاحمت کو سراہتے ہوئے اسے دنیا بھر کی مظلوم اقوام کے لیے آزادی کا ایک طاقتور پیغام قرار دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مزید پڑھیں

کوءٹہ میں نجی ہسپتال پر دستی بم حملے میں بچے سمیت4افرادزخمی

کوءٹہ: کوءٹہ میں نجی ہسپتال پر دستی بم حملے میں بچے سمیت4افرادزخمی ہوگءے۔ پولیس کے مطابق اتوار کی رات کوءٹہ کے علاقے پٹیل روڈ پر واقع نجی ہسپتال پر دستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں