بزدل ہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد ( رپورٹڑ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے ضلع زیارت کے علاقے مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے مزید پڑھیں

لاہور: غیر رجسٹرڈ سکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ

جنید ریاض:لاہور میں رجسٹریشن نہ کروانے والے نجی سکولوں کے خلاف کارروائی مزید تیز کر دی گئی ہے۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے مزید 213 نجی سکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو کارروائی کے لیے سمری مزید پڑھیں

امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان

امریکا کی چار ریاستوں نے میٹا پلیٹ فارمز پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے فیس بک اور اِنسٹاگرام کو جان بوجھ کر اس انداز میں تیار کیا ہے کہ نوجوان صارفین ان کے عادی بن جائیں، جبکہ ان مزید پڑھیں

آرتھرائٹس میں مبتلا ہزاروں افراد کس خطرناک بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں؟

نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ رمیٹیوڈ آرتھرائٹس کے ہزاروں مریض ایک ایسی خطرناک پھیپھڑوں کی بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں، جس کی بروقت تشخیص نہ ہونے کی صورت میں سنگین پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ غیر مزید پڑھیں

معروف امریکی ٹک ٹاکر فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہوگئیں

امریکا کی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر بریانا جانسن، جو سوشل میڈیا پر ’ڈریم ڈول بری‘ کے نام سے پہچانی جاتی تھیں، فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہوگئی ہیں۔ پولیس نے مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ کی فلم ’ستلج‘ ریلیز کے دو روز بعد ہی او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ہٹادی گئی

دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم ’ستلج‘ کو ریلیز کے محض دو دن بعد ہی او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ہٹائے جانے پر بھارت میں ایک نئے تنازع نے جنم لے لیا ہے۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا مزید پڑھیں

’’ریلیز کے بعد کسی فلم کو ختم نہیں کیا جاسکتا‘‘، فلم ہٹانے پر دلجیت دوسانجھ کا ردعمل آگیا

بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی فلم ’ستلج‘ کو بھارت میں اسٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو سے اچانک ہٹائے جانے کے بعد پہلی مرتبہ اس معاملے پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ اداکار کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

فاطمہ ثناء کو ویمنز ہنڈریڈ کھیلنے کی اجازت، سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کو انگلینڈ میں ہونے والے ویمنز ہنڈریڈ ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق فاطمہ ثناء انگلینڈ میں ہونے والے ویمنز ہنڈریڈ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: فلسطینی عوام کی تکلیف پوری دنیا کیلیے شرمناک ہے، مصری کوچ

مصر کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے فلسطینی عوام کی حالتِ زار پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فیفا ورلڈکپ میں آسٹریلیا کے خلاف کامیابی کے بعد مصر کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے فلسطینی عوام کی حالتِ زار مزید پڑھیں