فتنۃ الہندوستان کا گمراہ کن پروپیگنڈا ناکام، 3 نوجوانوں کا شدت پسند گروہ سے لاتعلقی کا اعلان

کوئٹہ: گوادر سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں اسد جلال، شریف اور اکرم نے فتنۃ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ گمراہ کن پروپیگنڈے کا شکار نوجوانوں کے اہلِ خانہ نے پاکستان سے غیرمتزلزل وفاداری اور وابستگی کے عزم مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر رہے ہیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کررہے ہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کی وجہ سے ایران کیساتھ دوسرے مرحلے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا 2122 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے مالی سال 27-2026 کا دو ہزار 122 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا، جس میں 48 ارب روپے خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جبکہ ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 مزید پڑھیں

رونالڈو کبھی میسی نہیں بن سکتا، کپتانی سے استعفیٰ دے کر باہر بیٹھے، سابق انگلش فٹبالر

فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے میچ میں پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنی توقعات کے مطابق کارکردگی نہ دکھا سکے۔ ڈی آر کانگو کے خلاف کھیلے گئے اس میچ میں مقابلہ 1-1 سے برابر رہا جس کے بعد تمام مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: میکسیکن آرمی نے جنوبی کوریا کے ٹریننگ کیمپ کے پاس مشکوک ڈرون مار گرایا

امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کی مشترکہ میزبانی میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈکپ 2026 کے آغاز میں ہی سنگین سیکیورٹی مسائل دیکھنے میں آئے ہیں۔ امریکا میں انگلینڈ اور کروشیا کے میچ کے دوران بغیر ٹکٹ اور چیکنگ کے شائقین مزید پڑھیں

گھانا: گول کیپر نے مبینہ طور پر مخالف کھلاڑی کو جان سے مار دیا، ویڈیو وائرل

گھانا میں فٹبال میچ کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس نے کھیل سے وابستہ افراد کو غمزدہ کر دیا ہے۔ ایک مقامی میچ کے دوران نوجوان کھلاڑی مخالف ٹیم کے گول کیپر سے شدید ٹکر کے بعد مزید پڑھیں

ڈیرہ اللہ یار: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ ہونے کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی ریلی

صحبت پور ( عطا محمد کھوسہ ) جعفرآباد کےہیڈکوارٹر شہر ڈیرہ اللہ یار میں جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکال کر مظاہرہ کیا گیا ۔ ڈیرہ اللہ یار مزید پڑھیں

ڈیرہ اللہ یار میں جیولری کی دو دکانوں میں نقب زنی، سونا اور نقدی لوٹ لی گئی

صحبت پور ( عطا محمد کھوسہ ) ہیڈکوارٹر شہر ڈیرہ اللہ یار میں چوروں نے جیولری کےدودکان کی چھتیں توڑکرسونااورلاکھوں روپے نقدی چوری کرکےفرارہوگئےواقع کےبعدپولیس نےجائےوقوع کا معائنہ کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہےمتاثرہ جیولرزکےمطابق ان کی دکانوں سےچوری مزید پڑھیں

صحبت پور: پری فیب عمارت کے زیر تعمیر منصوبے کا اعلیٰ سطحی دورہ، معیار اور رفتار بہتر بنانے کی ہدایت

صحبت پور:( عطا محمد کھوسہ ) سپرنٹنڈنگ انجینئر مواصلات و تعمیرات (بلڈنگز) ارسلان خان رند، ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگز صحبت پور ارشاد حسین سلاچی نے زیر تعمیر پری فیب (Pre-Fab) عمارت کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

چار دن میں چار وارداتیں، شہید ملک محمد علی تھانے کی حدود میں شہریوں میں خوف و ہراس

صحبت پور ۔( عطامحمد کھوسہ )گزشتہ چار دنوں سے چار مختلف وارداتیں شہید ملک محمد علی تھانے کے حدود میں ایک ہی رات دو وارداتیں شہریوں میں خوف و ہراس ذرائع کے مطابق دو رات قبل پولیس تھانہ شہید ملک مزید پڑھیں